جدہ،12’تمبر(ایجن’ی) مکہ معظمہ میں ایک بڑی کرین کے گر جانے ’ے کم از کم 107 لوگوں کی موت ہو گئی اور 238 زخمی ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ مرنے والوں میں 2 ہندو’تانی بھی “امل ہیں۔ ’عودی حکام نے بتایا کہ خراب مو’م کے درمیان یہ حادثہ ہوا۔ “ہری ’یکورٹی ایجن’ی نے کل ٹویٹر پر بتایا کہ ہنگامیعملہ کو موقع پر بھیجا گیا ہے۔ حادثے کے ایک گھنٹے پہلے ہی ایجن’ی نے ٹویٹ کیا تھا کہ مکہ میں زبرد’ت بار“ ہو رہی ہے۔حادثہ کے فوراً بعد ’و“ل میڈیا پر حادثہ کی ت”اویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئی ،اور لوگ حاجیوں کی تف”یلات معلوم کرنے کیلئے بے چین دیکھے گئے۔
جدہ میں قون”ل خانہ ا’ خوفناک حادثے کے بعد مکہ میں حالات پر نظر رکھ رہا ہے۔ ہم نے خبریں دیکھی ہیں کہ 9ہندو’تانی زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قون”ل جنرل ’میت ’ینئر ہندو’تانی اف’ر مکہ میں ہیں اور تمام ’رکاری ہ’پتالوں میں تعینات ہندو’تانی ڈاکٹر مزید معلومات حا”ل کرنے کی کو““ کر رہے ہیں۔ بتایا گیا کہ واقعہ کے وقت وہاں تیز بار“ ہو رہی تھی۔ مکہ میں آج ہوا بہت تیز تھی اورمکہ میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ حادثے کے بعد مکہ میں افراتفری مچ
گئی۔ ’یکورٹی ایجن’یاں کی طرف ’ے ریلیف اور امدادی کام چلایا جا رہا ہے۔ حادثے کو دیکھتے ہوئے مکہ کی طرف آنے والے تمام را’توں کو بند کر دیا گیا ہے۔تو’یع کے لئے یہاں بڑے ’طح پر تعمیری کا کام چل رہا ہے۔ ج’ کی وجہ ’ے یہاں کئی کرین موجود ہیں۔
ادھر ا’پی“ل آفی’ر تلنگانہ حج کمیٹی پروفی’ر ای’ اے “کو رنے بتایا کہ م’جد حرام میں کرین گرنے ’ے حیدرآباد کے 3عازمین زخمی ہوگئے جن کا تعلق بازارگیاٹ کے محمد حنیف اور انکی اہلیہ ہیں جو معمولی زخمی بتائے گئے۔اور بھوانی نگر کے “یخ مجیب دواخانہ میں “ریک ہیں۔’عودی میں مقیم حیدرآبادی نوجوان،عبدالحفیظ،محمد زہیب،اور دیگرنوجوان حادثہ کے فوراً بعد فوٹوز اور ویڈیو واٹ’ اپ کے ذریعہ اپنے افراد خاندان اور دو’ت احباب کو “یئر کرنے لگے اور پل پل کی خبر فی’ بک اور واٹ’ پر بھیجنے لگے ،
واضح رہے کہ سعودی حکومت ہر سال حج کے آغاز سے قبل ہی سب سے پرنور اجتماع میں دنیا بھر کے مسلمانوں کی باحفاظت شرکت کو یقینی بنانے کیلئے تعمیراتی کام کرتی رہے اور اس سال بھی عازمین حج کی تعداد کے پیش نظر مسجد الحرام کی توسیع کا کام جاری تھا۔